برہمی رسم الخط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قدیم رسم الخط جو داہنی طرف سے باءیں طرف کو لکھا جاتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قدیم رسم الخط جو داہنی طرف سے باءیں طرف کو لکھا جاتا تھا۔